تم سے پہلے بھی یہاں اِک شخص تخت نشین تھا
شمشاد مانگٹ
پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کے سربراہ میرشکیل الرحمن کو آخر کار نیب نے 34سال پہلے خریدی گئی پراپرٹی کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔جس طرح نیب کے اقدامات سے ظاہر ہوجاتا ہے کہ معاملہ گرفتاری تک جائے گا اسی طرح نیب کی انویسٹی!-->!-->!-->…