آسٹریلوی کھلاڑی کرس لین لاہور قلندر کو سیمی فائنل میں پہنچا کر وطن واپس
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)دھواں دھار بیٹنگ اور سنچری بنا کر لاہور قلندر کو سیمی فائنل تک پہنچانے والے آسٹریلوی کھلاڑی کرس لین نے کورونا وائرس کے باعث واپس جانے کا کا اعلان کردیا.
لاہور قلندرز کے آسٹریلوی بیٹسمین نے اتوار کی دوپہر لاہور!-->!-->!-->…