شاہد آفریدی کا کورونا متاثرین کیلئے تمام برانڈز کیساتھ مفت کام کرنیکا اعلان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تمام برانڈز کے ساتھ مفت میں کام کرنے کی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں راشن اور فنڈز دیے جائیں تو وہ تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کرنے کے لیے!-->!-->!-->…