خیبرپختونخوا میں آٹھویں تک سکول کھولنے کا اعلان
پشاور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں کل سے دوسرے مرحلے میں میں چھٹی سے آٹھویں تک سکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے.
صوبائی وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی نے ٹوئٹرپر بیان میں بتایا کہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او!-->!-->!-->…