باجوڑ،سرحدپار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، حوالدار شہید،جوان زخمی
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجہ میں پاک فوج کے حوالدار تنویر شہید اور ایک جوان زخمی ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق باجوڑ کے علاقے میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر!-->!-->!-->…