شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کی کارروائی،2دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
فوٹو: فائلراولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جب کہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی!-->!-->!-->…