ٹیلی گرام کے نئے فیچرز، سب ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا
فوٹو: بی بی سی فائلاسلام آباد( ویب ڈیسک)دنیا بھر کے صارفین میں وٹس اپ سے متعلق خدشات کے پیش نظر ٹیلی گرام نے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیاہے۔
اس حوالے سے ٹیلی گرام کے ایک بلاگ میں بتایا گیاہے کہ اب وائس چیٹ میں ویڈیو!-->!-->!-->…