ملتان سلطانز نے قلندر ز کو بھی ٹھکانے لگا دیا، دھانی نے دھاک بٹھا دی
ابوظہبی (افسر خان) محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے پی ایس ایل چھ کے ایک اہم میچ میں لاہور قلندر کو بھی ٹھکانے لگا دیااور 80رنز سے ایک اور بڑی فتح سمیٹ لی۔
ابوظہبی میں پاکستان سپر لیگ کا یہ 28 واں میچ تھا جس میں ملتان!-->!-->!-->…