کوئٹہ،سبزی منڈی میں دھماکہ، 16افراد جاں بحق، 30زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف تھی جب کہ دھماکا آلو کی بوری میں نصب دھماکہ خیز مواد

امام کعبہ الشیخ عبد اللہ آج فیصل مسجدمیں نمازجمعہ کی امامت کرینگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امام حرم کعبہ الشیخ عبد اللہ عواد الجھنی پاکستان پہنچ گئے ہیں آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت گے۔ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر امام

پاکستانی ارکان اسمبلی کی کرکٹ ٹیم کےلیے 16اپریل کو ٹرائل ہوں گے

اسلام آباد (زمینی حقائق ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 8 سے 15 جولائی 2019ءتک برطانیہ میں منعقدہ بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنا منٹ کےلئے حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین پر مشتمل کرکٹ ٹیم کو تشکیل دینے کےلئے ہدایات جاری کر دیں۔ واضح

عالمی قوتیں سیاسی حل کیلئے لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں، لیبین سفیر

اسلام آباد ( وقار فانی)پاکستان میں متعین لیبیا کے سفیر نظار احمد نبیہ نے کہا ہے عالمی قوتیں لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں کہ وہ واپس اپنی پوزیشن پر جائیں اور لیبیا کے مستقبل کے لئے معاملے کا سیاسی حل نکالا جائے۔ وہ جمعرات کو اسلام آباد

امام کعبہ الشیخ عبد اللہ عواد اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امام حرم کعبہ الشیخ عبد اللہ عواد الجھنی پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی چوتھی عالمی پیغام اسلام کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین

پاکستان کپ، پنجاب نے سندھ کو ہرا دیا، خرم منظور کے 168رنز

اسلام آباد( زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کے10ویں میچ میں پنجاب کی ٹیم نے سندھ کی ٹیم کو6 وکٹوں سے شکست دے دی، خرم منظور کی شاندار سنچری ،168رنز بنائے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کپ 2019کے10ویں روزپنجاب اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان

پیپلز پارٹی کی پشاور میٹرو میں تاخیرکے خلاف نیب میں درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے خلاف نیب میں درخواست جمع کرادی۔ قومی احتساب بیورو میں جمع کرائی گئی درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت مقررہ مدت میں منصوبہ مکمل

جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لگتا ہے جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، یہ اقتدار سے محرومی کا انجانا درد ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیاہے