بھارت میں دیوی دیوتاؤں کے چہروں پر بھی ماسک لگا دئیے گئے
واراناسی(ویب ڈیسک)انسان تو آلودگی کا شکار ہوتے ہی ہیں بھارت میں دیوی دیوتاؤں کے چہروں پر ماسک پہنا دیئے گئے ہیں، یہ واقعہ بھارتی وزیر اعظم مودی کے حلقہ میں پیش آیا ہے
بھارت میں آبادی زیادہ ہے تو فضائی آلودگی نے بھی شہریوں کو!-->!-->!-->!-->!-->…