سندھ ، آسمانی بجلی گرنے سے مختلف علاقوں میں24افراد جاں بحق
فوٹو: فائل
حیدر آباد(ویب ڈیسک ) سندھ کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق اور متعدد مویشی ہلاک ہو گئے ہیں۔
آسمانی بجلی تھرپارکر سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں جانی نقصان کا باعث بنی ہے، سب سے زیادہ نقصان تھر پارکر!-->!-->!-->!-->!-->…