ایف اے ٹی ایف قانون سازی پر حکومت کا امتحان، مشترکہ اجلاس شام 4 بجے طلب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )حکومت واپوزیشن کا ناگزیر قانون سازی کیلئے اکٹھا ہونے کا امتحان، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق اہم قانون سازی کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس میں ایف اے ٹی ایف!-->…