اسرائیلی فوج نے غزہ کوکھنڈرات میں تبدیل کردیا،شہید فلسطینیوں کی تعدا د 10 ہزار 900 سے متجاوز
فائل:فوٹو
غزہ :اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری کاسلسلہ نہ تھم سکا،غزہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ، اسرائیلی فوج کی تازہ حملوں میں مزید 306 فلسطینی شہید، خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ، صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعدا د 10 ہزار 900 سے…