منی لانڈرنگ کیس میں انتہائی مطلوب ملزم اسلم مسعود گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اومنی گروپ کے چیف فائینینشل آفیسر اسلم مسعود کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے معاملے میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انتہائی مطلوب ملزم اومنی گروپ کے چیف فائینینشل

جنوبی افریقہ میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، مکی آر تھر

دبئی( نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقا میں ناکامی کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، کسی ایک شعبے پر ملبہ ڈال کر ٹیم میں تفرق پیدا نہیں کرنا چاہتا ہوں۔ مکی اٰرتھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر14 ارب 80 کروڑ ڈالرز

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر کا حجم چودہ ارب اٹھاسی کروڑاکیاون لاکھ ڈالر تک جا پہنچے ہیں۔ اکتیس جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے

چوری الزام والا چیئرمین پی اے سی، یہ سسٹم کی ناکامی ہے، فواد

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے 15سو ارب چوری کرنے والا چیئرمین پی اے سی ہے یہ سسٹم کی ناکامی ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک کتاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا

ریاض ، پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق سفارت خانے کے چانسری ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر راجہ علی اعجاز

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا 3 لا کھ 80 ہزار کا حج پیکیج

اسلام آباد(رضوان غلزہی )حکومت کی طرف سے مہنگے حج کے اعلان کے بعد پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا سستا پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز نے 3 لاکھ 80 ہزار 60 روپے کا حج پیکج تیار کرلیا ہے۔

ڈونگا گلی میں 2 گاڑیاں بر فانی تودے کی زد میں آ گہیں

ایوبیہ( زمینی حقائق )برفانی تودے کی زد میں آجانے والے سیاحوں کو مقامی لوگوں نے نکال لیا۔ گزشتہ دنوں برفباری کے باعث گلیات کی کہی رابطہ سڑکیں بند تھیں پھر ایبٹ اور مری روڈ بھی بند ہو گہیں۔ برفباری کے باعث جگہ جگہ گاڑیاں پھنس

وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی جائیں گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں، وزیر اعظم ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم عمران

فوج اور حکومت میں تاریخ کی بہترین کوآرڈی نیشن ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں پہلے اداروں کی الگ الگ سوچ ہوتی تھی لیکن فوج اور حکومت کے درمیان آج تاریخ کی بہترین کوآرڈنیشن موجود ہے ۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر

ماسکو , دو روزہ افغان کانفرنس کا اعلامیہ جاری

ماسکو(نیٹ نیوز)ماسکو میں ہونے والی دو روزہ افغان کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ افغان تنازع کے حل کیلئے افغانوں کے مابین مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں افغان طالبان کا اپنے رہنماوٴں