بھارتی ڈوزیئر میں شامل افراد سمیت کالعدم تنظیموں کے 44کارکن گرفتار

اسلام آباد( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت نے کالعدم تنظیموں کے 44 ارکان کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے وزارتِ داخلہ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں مفتی عبدالروٴف اور حماد اظہار بھی شامل ہیں۔ وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ تمام اقدامات

ہندو مذہب پربیان، فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لے لیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کوہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر استعفیٰ دینا پڑ گیا۔ فیاض الحسن چوہان ہندو برادری سے متعلق بیان پر مشکل میں پھنس گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے حکم پر وزیراعلی پنجاب عثمان

بھارتی آبدوز کو پاکستانی حدودمیں داخل ہونےسےروک دیا۔ پاک بحریہ

کراچی(ویب ڈیسک) پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی حدود میں داخلے سے روک دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا رہتے ہوئے کامیابی سے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اُسے

گیس کمپنیوں کو اضافی بل وصول نہیں کرنے دینگے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گیس کمپنیوں کو عوام سے اضافی بل وصول کرنے نہیں دیا جائے گا اور اضافی گیس بل اگر واپس نہ ہوئے تو گیس کمپنیوں سے دوبارہ پوچھ گچھ کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ خبیر پختون خوا محمود خان نے اسلام

آئی سی سی کی کرکٹ لیگز کو وارننگ ، پابندی لگانے کا عندیہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ کھیلنے والے ممالک میں کھیلی جانے والی لیگز پر آئی سی سی نے پاپندی لگانے کی وارننگ دے دی۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری پالیسی بیان میں کہا گیاہے کہ مختلف ممالک کی لیگز کے معاملات درست کرنے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل

بھارت کا دوسرا طیارہ پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاک فضائیہ کی جانب سے 2 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے گئے تھے۔ ایک طیارہ سکوارڈن لیڈر حسن صدیقی جبکہ دوسرا طیارہ ونگ کمانڈر نعمان علی خان نے گرایا۔ اس حوالے سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی حدود کے اندر

بڑے شہروں پر بھارت کے دہشتگرد حملے کا خدثہ، ذرائع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت خفت مٹانے کیلئے پاکستان پر میزائل حملے میں ناکامی کے بعد بھارت پاکستان کے کچھ شہروں میں بڑے دہشت گرد حملے کراسکتا ہے۔ اس حوالے سے میڈیارپورٹس میں اعلیٰ حکومتی ذرائع سے انکشاف کیا گیا ہے کہ خطرات موجودہیں،جیو

حج درخواستوں کی وصولی میں3 دن کی توسیع کردی گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق )حج درخواستوں کی وصولی میں تین دن کی توسیع کردی گئی ترجمان وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق عوامی خواہش اور ملکی صورتحال کے پیش نظر حج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کی گئی۔ ترجمان کے مطابق