حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ ہو سکتا ہے،مولانا فضل الرحمان
لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ دے دیں گے۔
جاتی امرا میں پی ڈی ایم کےسربراہی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے!-->!-->!-->…