وزیراعظم نےآئی ایم ایف سےمعاہدہ کا مسودہ مستردکردیا، نجی ٹی وی کادعوی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)آئی ایم ایف اور پاکستان کی اقتصادی ٹیم کے مزاکرات جمعہ کو کسی نتیجہ پر نہ پہنچے مزید دو سے تین دن بات چیت جاری رہنے کا امکان ہے۔
ادھر نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ!-->!-->!-->…