عمران خان کی منتخب نہیں ،چُنتخب، حکومت ہے ، مریم نواز ، بلاول بھٹو

لاہور ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکی ملاقات ہوئی ہے جس کے بعددونوں رہنماوں نے کہا کہ جمہوری احتجاج بھی کریں گے اور لانگ مارچ بھی ہوگا۔ ملاقات کے بعد مریم نواز اور

مورگاہ راولپنڈی میں محفل میلاد کا انعقاد

راولپنڈی : قاضی محمد شریف ہاؤس ابراہیم ولامورگارہ راولپنڈی میں قاضی شاہد احمد شریف کے زیراہتمام محفل میلادکا انعقاد کیا گیا جس میں نامور نعت خوان شریک تھے. اس موقع پر نوجوان نعت خوان صاحبزادہ قاضی ندیم اشرف نے کہا ہے کہ محافل نعت کے

پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن رابطہ

راولپنڈی: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں ایل او سی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی گفتگو اچھے ماحول میں ہوئی اور دونوں

فحش اور فحاشی کی نئی تعریف

وقار حیدر فُحشن لفظ کا لغوی معنی لیا جائے تو بنتا ہے بدکاری ، بیہودگی ، بے شرمی کی باتیں ، گالی یا پھر بدکلامی۔ اگر اظہار کی بات کی جائے تو ایسے کلمے جس میں جنسی امور کا برہنہ اظہار ہوا ہو ، عریاں اور بے ہودہ الفاظ کا چناؤ کہا جا سکتا

مزارات، سینما ہالز اور ان ڈور شادیوں پر پابندی برقرار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مزارات، سینما ہالز اور ان ڈور شادیوں کی تقریبات پر پابندی برقرار ہے جب کہ 15مارچ سے پہلے سٹیڈیمز میں 50فیصد تک شائقین بھی نہیں جا سکیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے ملک بھر

جرمنی میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑ ی گئی

ہمبرگ( ویب ڈیسک )جرمنی میں یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی کھیپ 23 ٹن سے زائد منشیات پکڑی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پکڑی گئی منشیات ضبط کرلی گئی ہے اور اسے یورپ کی تاریخ میں پکڑی جانے والی منشیات کی سب سے بڑی مقدار قرار دیا جا رہا

فورتھ شیڈول سے نام نکلوائے، افغان جیلوں سے رہائی دلوائی، طاہر اشرفی

وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر محمود اشرفی نے دعویٰ کیاہے کہ میں کئی لوگوں کو افغانستان کی جیلوں سے رہائی دلوانے والوں میں سے ہوں۔ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ناموس رسالت ﷺپر

وزیراعظم کا دورہ سری لنکا،21نکاتی مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور سری لنکانے تعلقات کی مضبوطی اور دونوں ممالک نے آئندہ وفود سمیت اعلیٰ سطح کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے،وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر پاک سری لنکا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ

نئے تعلیمی سال میں پہلی سے پانچویں تک نیا یکساں نصاب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نئے تعلیمی سال 22۔2021 کے دوران پہلی سے پانچویں جماعت کے طلباء کے لئے نیا یکساں نصاب متعارف کرایا جائے گا۔ یہ بات ایوانِ صدر میں یکساں قومی نصاب پر بریفنگ میں وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے صدر مملکت کو

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ چھ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کی طرف سے197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز فل سالٹ اور الیکس ہیلز نے کیا، فل سالٹ پہلے ہی اوورز کی