وزیراعظم عمران خان نے سپارکو کے سیٹلائٹ گراؤنڈ سٹیشن کا دورہ کیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملکی خود مختاری کیلئے سٹریٹیجک صلاحیتوں کو مزید تقویت دیں گے، انھوں نے کہا مضبوط کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے تحت جوہری صلاحیت محفوظ ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے سپارکو کے سیٹلائٹ!-->!-->!-->…