پہلے کرپشن کی، پھر سودا کر لیا ،مخدوم جلیل الزمان رہا
فوٹو: فائل
حیدر آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں ڈیڑھ کروڑ روپے کی کرپشن میں پلی بارگین کرکے رہا ہو گئے، دس سال کی نااہلی قبول کرلی۔
حیدرآبادکی احتساب عدالت نے مخدوم جلیل الزماں کی پلی…