امریکہ، نیٹو افغانستان میں سودے بازی کی طاقت کھو چکے ہیں، عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے امریکا نے پہلے افغانستان میں مداخلت کی اور جب طویل جنگ کے باوجود اپنی پوزیشن کمزور ہوتے دیکھی توتب سیاسی تصفیہ کا موقف اپنایا امریکا نے اچانک انخلاء سے افغانستان میں صورتحال!-->…