بنگلہ دیش میں پاکستان نے کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا، ٹی 20میں وائٹ واش

فوٹو: آئی سی سی اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش میں پاکستان نے کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا، ٹی 20میں وائٹ واش، محمد نواز نے آخری شاٹ کھیل کر ڈھوبتی ناو کو پار لگایا، پاکستان نے بنیچ پاور بھی آزما لی۔ بنگلہ دیشی کپتان محمد اللہ نے ایک…

افغانستان کیلئے 5ارب کا امدادی پیکیج منظور، بھارت کو گندم لے جانے کی اجازت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان کیلئے 5ارب کا امدادی پیکیج منظور، بھارت کو گندم لے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے یہ فیصلے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس ہوئے. وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے قائم ایپیکس کمیٹی کے اجلاس کی…

چھوٹے کسانوں کیلئے جدت اور ٹیکنالوجی سود مندہوگی، فخر امام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ اسلام آباد اور ڈیری بیف پراجیکٹ کے اشتراک سے قومی مرکز برائےدیہی ترقی اسلام آباد میں تین روزہ "سا ئنس ان ٹو ایکشن " ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا. ورکشاپ کا مقصد لائیو اسٹاک کے شعبے میں…

ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان، ڈیڈ لائن دیدی

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک)ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان، ڈیڈ لائن دیدی، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع کی شرح بڑھانے کا مطالبہ کر دیا. پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ آج کھیلا جائیگا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ آج کھیلا جائیگا، پاکستان کو سیریز میں دو صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو پہلے ہی دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔پاکستان نے…

چیف جسٹس کے بعد ایک مفرور کا خطاب عدلیہ کی توہین ہے، فواد چوہدری

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس کے بعد ایک مفرور کا خطاب عدلیہ کی توہین ہے، فواد چوہدری نے یہ بات عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پر ردعمل میں کہی۔ وفاقی وزیرِاطلاعات و…

آئین کی پاسداری ہی ہمارے تمام مسائل کا حل ہے، نوازشریف

لاہور( ویب ڈیسک)آئین کی پاسداری ہی ہمارے تمام مسائل کا حل ہے، نوازشریف نے یہ بات ویڈیو لنک پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں کہا ا ہے کہ ملک جس کھائی میں گرا ہوا ہے اس کو نکالنے کیلئے فوری سر جوڑ کر بیٹھیں۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف…

ہلال ِاحمر نے 4 ہسپتالوں کو لائف سیونگ آکسیجن کنسنٹریٹرز دے دیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہلال ِاحمر نے 4 ہسپتالوں کو لائف سیونگ آکسیجن کنسنٹریٹرز دے دیئے ہلالِ احمر پاکستان کی جانب سے جڑواں شہروں کے 4سرکاری ہسپتالوں کیلئے زندگی بچانے والے آکسیجن کنسنٹریٹرفراہم کئے گئے۔ راولپنڈی، اسلام آبادکے 4 سرکاری…

چیف جسٹس کو آزاد فیصلے کرنے کی وضاحت کیوں کرنا پڑی ؟

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیف جسٹس کو آزاد فیصلے کرنے کی وضاحت کیوں کرنا پڑی ؟ لاہور میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کے عدلیہ کے آزاد ہونے کے دو ٹوک موقف کے بعد نئی بحث چھڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر بھی صارفین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ…

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا،  پاکستان نے 109 رنز کا ہدف 18.1 اوور میں پورا کر لیا. پاکستان کی پہلی وکٹ 12 رنز پر گری جب کپتان بابراعظم 1 رن بنا کر مستفیض الرحمان کی بال پر…