پاکستان کا کلین سوئپ، بنگلادیش کو اننگز اور 8 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کا کلین سوئپ، بنگلادیش کو اننگز اور 8 رنز سے ہرا دیا، پاکستان نے ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کیا۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں…

یہ کون سا انصاف ہے الزام لگایا خود ہی جج بن گئے، عمران خان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کے دوران بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے آنجہانی پریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی امداد جمع کئے ہیں۔…

پارلیمنٹ 17 ہزار ملازمین پر فیصلہ ختم نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پارلیمنٹ 17 ہزار ملازمین پر فیصلہ ختم نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ نے یہ ریمارکس ملازمین کی برطرفی کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران دئیے ہیں۔ درخواستوں کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…

پی ڈی ایم کا مہنگائی پر آئندہ سال احتجاجی مارچ کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ڈی ایم کا دھرنا پھر لٹک گیا، 3 ماہ بعد مارچ کا اعلان سامنے آیا ہے، ظالمانہ مہنگائی کے باوجود فوری احتجاج کی بجائے 23 مارچ تک کا انتظار کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم اجلاس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےپریس…

پرایانتھا کی لاش سری لنکا روانہ کر دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں قتل ہونے والے پرایانتھا کی لاش سری لنکا روانہ کر دی گئی ان کو سیالکوٹ میں ہجوم نے تشدد کر کے قتل کر دیا تھا. سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی لاش لاہور ایئرپورٹ سے سری لنکا روانہ کی گئی ہے لاش پہلے ایمبولینس…

پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید ہو گئے

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید ہو گئے ہیں حادثہ سیاچن میں پیش آیا ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں میجر عرفان برچا اور میجر راجہ ذیشان جہانزیب شامل ہیں. ابتدائی اطلاعات میں…

کورونا کی نئی قسم کا خطرہ،15ممالک کی فلائٹس پاکستان آنے پر پابندی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا کی نئی قسم کا خطرہ،15ممالک کی فلائٹس پاکستان آنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے پہلے کیٹیگری سی ممالک کی تعداد 7تھی جو بڑھا کر15کردی گئی ہے۔ یہ فیصلہ این سی او سی نے کورونا کے نئے ویرینٹ اومی…

ابتدائی حملے میں پرایانتھا کوچھڑوا لیا تھاپھر ہجوم آگیا، ملک عدنان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سری لنکن شہری کے قتل سے جہاں دنیا بھر میں پاکستان کی بد نامی ہوئی ہے وہاں اور پاکستانی کی جرات نے دکھا دیا ہے کہ انسانیت ابھی باقی اور اخلاقی اقدار ابھی زندہ ہے ،پریانتھاکمارا کی ڈھال بننے والا ملک عدنان جن…

ن لیگ کی شائستہ پرویز نے لاہور کا ضمنی انتخاب جیت لیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی شائستہ پرویز نے لاہور کا ضمنی انتخاب جیت لیا، قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 کی نشست ان کے شوہر کی وفات خالی ہوئی تھی. این اے 133 تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی…

وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کی ڈھال بننے والے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کی ڈھال بننے والے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان ، کہا ملک عدنان نے تنہا کوشش کی سری لنکن شہری کو بچانے کی ۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ پوری قوم کی جانب سے ملک…