خونی ملکہ کوہسار۔۔۔۔پتھر دل باسی

بابا بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے یہ سڑک کب کھلے گی اور ہم گھر جا ئیں گے؟۔۔۔بابا بہت بھوک لگی ہے صبح سے کچھ کھایا بھی نہیں۔۔۔ بابا آپ تو کہہ رہے تھے کہ فون پر انکل نے کہا ہے کہ برف ہٹانے والی گاڑی جلد ہی آتی ہو گی۔۔مگر اب تو دوبارہ سے رات ہو گئی ہے…

معیشت کی ترقی چایئے مگر موحولیاتی انحطاط کی قیمت پر نہیں، چینی صدر

فوٹو: شِنہوا بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے معیشت کی ترقی چایئے مگر موحولیاتی انحطاط کی قیمت پر نہیں، چینی صدر نے کہا کہا ایسی ترقی نہیں چاہتے جس سے چین کو وسائل کی کمی واقعہ ہو۔ شی جن پھنگ نے پیر کوعالمی اقتصادی فورم 2022…

حوثی باغیوں کامتحدہ عرب امارات پر حملہ، ایک پاکستانی2بھارتی ہلاک

فوٹو: ٹوئٹر فائل ابوظہبی( ویب ڈیسک) حوثی باغیوں کامتحدہ عرب امارات پر حملہ، ایک پاکستانی2بھارتی ہلاک ہو گئے ابوظہبی میں حوثیوں کے ڈرون حملہ کے بعددو مقامات پر آگ لگنے سے ہلاکتیں ہوئیں 6افراد زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کے حوثی…

سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،متعدد افراد جاں بحق

بالا کوٹ( ذوالفقار علی ) کاغان کے علاقے گھنول میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری،متعدد افراد جاں بحق ، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ حادثہ گھنول کے علاقے میں پیش آیا ، ذرائع کے مطابق حادثہ کاشکار ہونے والے سیاحوں کا تعلق ٹیکسلا سے ہے تاہم…

وزیراعظم اور روسی صدر کا افغان معاملات پر باہمی رابطے پر اتفاق

اسلام آباد(ویب ڈیسک وزیراعظم عمران خان اور روسی صدرپیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے وزیراعظم نے کرکے ان کے توہین رسالت کے خلاف بیان کو سراہا۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، عالمی اورعلاقائی امورپر تبادلہ خیال کیا…

تربیلا ڈیم متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل خارج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تربیلا ڈیم متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل خارج کردی گئی، سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کردیا. سپریم کورٹ نے متاثرین کے کلیمز کے خلاف واپڈا کی اپیل واپس لینے پر خارج کرتے ہوئےمتبادل زمین…

شہزاد اکبر کے خط سے خائف نہیں، لندن میں ’چِل‘ کر رہی ہوں، حریم شاہ

فوٹو : فائل لندن(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مشورہ دیا ہے کہ شہزاد اکبر مجھ پر وقت ضائع کرنےکے بجائے نواز شریف پر توجہ دیں، حریم شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو تو ابھی تک یہاں سے ہلا نہیں سکے، میں تو معمولی شخصیت ہوں. انھوں نے کہا کہ…

شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز انتقال کرگئے

پشاور(ویب ڈیسک) جاندار اداکاری سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنانے والے شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز انتقال کرگئے۔ اداکار رشید ناز کے انتقال کی اطلاع ان کی بہو اور اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے بتایا…

اپوزیشن جتنے چاہے مارچ کرلے ناکام رہے گی، شاہ محمود قریشی

ملتان ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے چاہے مارچ کرلے ناکام رہے گی، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان ہاوس تبدیلی ہوگی نہ حکومت ختم ہوگی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی…