دھمکی آمیز خط پر حکومتی نہیں عدالتی کمیشن بنایا جائے، تحریک انصاف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) دھمکی آمیز خط پر حکومتی نہیں عدالتی کمیشن بنایا جائے، تحریک انصاف نے حکومت کے کمیشن قائم کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا ہے. اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور فرخ حبیب نے پریس کانفرنس میں…

میرے بیٹے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی سوشل اکاوئنٹ ہے، جمائمہ خان

فوٹو: فائل لندن( ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ میرے بیٹے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی سوشل اکاوئنٹ ہے، جمائمہ خان نے ایک جعلی اکاوئنٹ کی بھی نشاندہی کی ہے۔ جمائمہ خان نے ٹوئٹر پر بیان میں ہی…

اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں

اوکاڑہ( ویب ڈیسک) اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں، رپورٹس کے مطابق اوکاڑ ہ میں قتل ہونے والی لڑکی کو بھائی نے ماڈلنگ کرنے پر قتل کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں قتل ہونے والی 22 سالہ سدرہ…

پٹرول سبسڈی کے باعث ہر ماہ 102ارب روپے نقصان ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے پٹرول سبسڈی کے باعث ہر ماہ 102ارب روپے نقصان ہو رہا ہے، وزیر خزانہ کا کہنا ہے صرف ڈیزل پر پاکستان کو 70 ارب روپے نقصان ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں اس…

عمران خان گوگی اور شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے عمران خان گوگی اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کا پھیلایا گند اور غلاظت صاف کر رہے ہیں۔ وزیر…

پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ باہمی مفادات پر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

فوٹو: فائل اواشنگٹن( ویب ڈیسک) ہم پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ باہمی مفادات پر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ کا ایک بار پھرباہمی تعلقات کیلئے اپنے مفادات کو پیش نظر رکھنے کاعندیہ۔ جمعرات کو امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…

جعلساز وزیراعلیٰ نے صوبے کو یرغمال بنا لیا، گورنر پنجاب کا وزیراعظم کو خط

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جعلساز وزیراعلیٰ نے صوبے کو یرغمال بنا لیا، گورنر پنجاب کا وزیراعظم کو خط، عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر ’پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل‘ کے بارے میں آگاہ کردیا. گورنر پنجاب کے خط میں…

لوگوں کو خوش اللہ کو ناراض کرنے کی سمجھ شوبز سے دورلے آئی، صنم چوہدری

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہرت کی بلندیوں پر شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ صنم چوہدری کہتی ہیں دین کی طرف راغب ہوئی تو تب عید کا مطلب پتہ چلا، صنم چوہدری نے عید الفطر پر خصوصی پیغام جاری کیاہے۔ سابق اداکارہ صنم چوہدری انسٹا گرام پر…

شیخ رشید کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو جیل بھیج دیاگیا

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شیخ رشید کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو مدینہ واقعہ پر جیل بھیج دیاگیا،اٹک کی مقامی عدالت کا شیخ راشد شفیق سے موبائل برآمد نہ کرنے پر اظہار برہمی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد…

وزیراعظم شہبا ز شریف نے عید 10مرلہ کے مکان میں خاتون اول کے ساتھ منائی؟

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہبا ز شریف نے عید 10مرلہ کے مکان میں خاتون اول کے ساتھ منائی؟خاتون اول تہمینہ درانی نے وزیراعظم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ دس مرلہ لکھا ہے ۔ وزیراعظم نے عید خاتون اول تہمینہ درانی کے ساتھ منائی…