شہباز شریف نے مایوس کیا

انصار عباسی مجھے سمجھ نہیں آئی کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے چھوٹے بیٹے سلیمان شہباز کو ترکی کے سرکاری دورہ میں لندن سے بلا کر پاکستانی وفد میں کیوں شامل کیا؟ نہ صرف وفد میں شامل کیا بلکہ ترک صدر رجب طیب اردوان کی طرف سے پاکستانی وفد کو…

وزرا اور سرکاری ملازمین کے پٹرول پر 40 فیصد کٹ لگ گیا،ہفتہ کی بحال

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے وزرا اور سرکاری ملازمین کے پٹرول پر 40 فیصد کٹ لگ گیا،ہفتہ کی بحال، حکومت نے کفایت شعاری مہم پر عمل شروع کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سات بجے مارکیٹوں کی بندش پر فیصلہ نہ ہوسکا۔بجلی کی…

محمد رضوان نے بوتل سے وضو کیا ،گراونڈ میں قومی کرکٹر ز کی با جماعت نماز

ملتان ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)محمد رضوان نے بوتل سے وضو کیا ،گراونڈ میں قومی کرکٹر ز کی با جماعت نماز پڑھی،وکٹ کیپر بیٹر کی کامیابیوں کو لوگ اس مذہبی رجحان کا صلہ قرار دے رہے ہیں۔ محمد رضوان کرکٹ میچ کے لئے دنیا بھر میں کہیں بھی موجود ہوں وہ…

برٹش ایئرویز کا اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ،ایندھن پر وضاحت

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)برٹش ایئرویز کا اسلام آباد کیلئے پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ،ایندھن پر وضاحت بھی دی ہے اوراتھارٹی کو بتا دیا گیا ہے کہ پروازیں 15جون سے بند کردی جائیں گی۔ اس حوالے سے برٹش ایئرویز کی طرف سے…

مسجد کے مینار پر چرچ کی گھنٹیاں

جاوید چوہدری غرناطہ کی مسجدوں میں اجتماعی اذان ہوتی تھی موذن مینار پر کھڑے ہو کر ایک ہی وقت میں ایک ہی طرز میں اذان دیتے تھے اورحی علی الفلاح کی آواز پتھریلی گلیوں اور سرخ کھپریل کی چھتوں سے ٹکراتی ہوئی پورے شہر میں پھیل جاتی تھی لوگ اللہ…

وزیراعظم شہباز اپنے اعلان پر عمل درآمد کرانے میں ناکام

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز اپنے اعلان پر عمل درآمد کرانے میں ناکام، یکم جون سے ملک بھر میں 2 گھنٹے کااعلان کیا تھا. شاہد خاقان عباسی اب ساڑھے 3 گھنٹے پر چلے گئے ہیں جب کہ عملاً 10 گھنٹے سے زائد کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری…

اسپیکر کا 5 گھنٹے انتظار، استعفیٰ تصدیق کیلئے کوئی رکن نہ آیا

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) اسپیکر کا 5 گھنٹے انتظار، استعفیٰ تصدیق کیلئے کوئی رکن نہ آیا، راجہ پرویز اشرف دن بھر انتظار کے بعد اٹھ کر چلے گئے. تحریک انصاف کا کوئی رکن استعفی ٰ تصدیق کےلئے نہ آیا،حکمران اتحاد کی طرف سے دعویٰ کیا گیا…

ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد ، آج سے پریکٹس شروع کرے گی

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ویسٹ انڈیز ٹیم کی پاکستان آمد ، آج سے پریکٹس شروع کرے گی، ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی سکواڈ سیریز کےلئے آیا ہے۔ مہمان ٹیم کے نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے ان کا…

مونس الہیٰ اور پی ٹی آئی رہنما میں نوک جھونک

اسلا م آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مونس الہیٰ اور پی ٹی آئی رہنما میں نوک جھونک،مونس الہی کو پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا شعر پسند نہ آیا۔ اعجاز چوہدری نے سالک حسین اور شافع حسین کی حمزہ سے ملاقات پر ٹویٹ کیا۔۔ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں،…

ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 204روپے31پیسے تک پہنچ گیا

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 204روپے31پیسے تک پہنچ گیا، آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4.25 روپے اضافے کے ساتھ مزید اوپر چلا گیاہے۔ کاروبار کے دوران ڈالر میں اب تک 4.25 روپے کا اضافہ ہوا جس کے باعث روپیہ کے…