آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلٰی ترین سعودی اعزاز سے نوازا گیا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلٰی ترین سعودی اعزاز سے نوازا گیا،چیف آف آرمی اسٹاف کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔ اس سے قبل شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد، نائب وزیراعظم اور…

ابرار الحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی فلم میکر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور: ابرار الحق نے گانا چوری کرنے پر بھارتی فلم میکر کو قانونی نوٹس بھجوا دیا، یہ قانونی نوٹس برطانیہ میں اپنے وکیل کے زریعے بھیجا گیاہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کرتے ہوئے پاکستان کے معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے کہا کہ اپنا مشہور…

مولانا مفتی تقی عثمانی نے سودی بینکوں کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

فوٹو: فائل کراچی: اسلامی بنکاری کے روح رواں جہد عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی نے سودی بینکوں کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں مولانا تقی عثمان کا کہنا ہے کہ ایک بارپھراسٹیٹ بینک اور چار بینکوں نے سودی نظام کو جاری رکھنے…

سندھ بلدیاتی انتخابات، لڑائی مار کٹائی ،کند ھ کوٹ میں پولنگ عملہ اغوا

کندھ کوٹ:سندھ کے 14اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا عمل جاری ہے، سندھ بلدیاتی انتخابات، لڑائی مار کٹائی ،کند ھ کوٹ میں پولنگ عملہ اغوا کر لیا گیا۔ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کئی مقامات پر صورتحال کشیدہ رہی،جگہ جگہ تصادم…

ریٹائرڈ ججز کو گاڑی دینا باعث شرم ہے، جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: ریٹائرڈ ججز کو گاڑی دینا باعث شرم ہے، جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط، سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں ریٹائرڈ ججز کو گاڑی فراہم کرنے کی تجویز کی مخالفت کی اور اسے نامناسب قرار دے دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف…

فیس بک اور انسٹا گرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کمائے جا سکیں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: فیس بک اور انسٹا گرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے پیسے کمائے جا سکیں گے ، اس حوالے میٹا کے سربراہ مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین اب فیس بک اور انسٹاگرام پر ویڈیوز اپ لوڈ کر کے پیسے کما سکیں گے۔ فیس پر…

بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کی پاکستانی گانے پر ڈانس کی ویڈیو

فوٹو : فائل کراچی: بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ کی پاکستانی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے لوگ بہت پسند کررہے ہیں۔ یہ گانا پاکستانی کوک سٹوڈیو سیزن 14 کا پسوڑی ہے جس پربھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ نے ڈانس کیا ہے ویڈیو…

رئیل سٹیٹ، ریسٹورنٹس، کار ڈیلرز ، دکانوں اور بلڈرز پر ٹیکس

اسلام آباد : حکومت کا رئیل سٹیٹ، ریسٹورنٹس، کار ڈیلرز ، دکانوں اور بلڈرز پر ٹیکس لگا انھیں نیٹ میں لانے کا اعلان، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پر بیان میں یہ بتایا ہے۔ مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ ہم مرحلہ وار لاکھوں دکانوں کو ٹیکس…

وجاہت نے بہودہ باتیں کیں،زرداری پرالزام تراشی کی، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اپنے چھوٹے بھائی کے بیان پر سخ پا، کہا گجرات میں کس کاحلقہ ہے یہ جواب گجرات میں ہی دوں گا۔ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا وجاہت نے بہودہ باتیں کیں،زرداری پرالزام…

عمران خان کا پریڈ گراونڈ جلسہ کا اعلان، سپر ٹیکس، نیب ترامیم نامنظور

اسلام آباد: عمران خان کا پریڈ گراونڈ جلسہ کا اعلان، سپر ٹیکس، نیب ترامیم نامنظور ، احتساب قوانین کے خلاف عدالت میں چلے گئے ہیں انھوں نے سپر ٹیکس کو صنعتیں بند کرنے اور مہنگائی کی نئی لہر قرار دے دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان…