کراچی،اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنی لگیں، شہری انتظامیہ غائب

کراچی:کراچی میں گذشتہ شب سے جاری بارش نے جل تھل ایک کردیا، نشیبی علاقے ڈوب گئے کراچی،اہم شاہراہیں تالاب کا منظر پیش کرنی لگیں، شہری انتظامیہ غائب، مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے باوجود سندھ حکومت…

کراچی زیر آب،مزید3ہلاکتیں،سندھ حکومت کی نااہلی ہے، ایم کیو ایم

کراچی : کراچی زیر آب،مزید3ہلاکتیں،سندھ حکومت کی نااہلی ہے، ایم کیو ایم، وفاق اور سندھ کی حکومت میں شامل ایم کیو ایم کا ملبہ پیپلز پارٹی پر ڈالنے کی کوشش،خود بری الزمہ ہونے کیلئے صوبائی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرا دیا ۔ کراچی میں گزشتہ رات سے…

جنوبی افریقہ میں نائٹ پارٹی پر فائرنگ ،15فراد ہلاک

فوٹو:اے پی جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ایک بار میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے 15 افراد کو ابدی نیند سلادیا پولیس کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کی ایک سویٹو نامی بستی میں واقع ایک بار میں نامعلوم حملہ آوروں…

بقرہ عید پسند ہے لیکن جانوروں کو ذبحہ ہوتے نہیں دیکھ سکتی

کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ سحر خان کہتی ہیں بقرہ عید پسند ہے لیکن جانوروں کو ذبحہ ہوتے نہیں دیکھ سکتی تاہم گوشت کاٹنا اور بانٹا اچھا لگتا ہے اداکارہ سحر خان نے بتایا کہ اکثر لڑکیوں کوعیدقربان پسند نہیں ہوتی…

کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س کے وارتاحال جاری ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دوافراد جان کی بازی ہار گئے این آئی ایچ کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران15 ہزار 38 کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 371 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران…

سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکو وچ نےومبلڈن ٹائٹل جیت لیا

فوٹو : سوشل میڈیا لندن : سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکو وچ نےومبلڈن ٹائٹل جیت لیا، فائل میں آسٹریلوی پلیئر نک کیویوس کو سنسنی خیز میچ کے بعد شکست ہوئی۔ جوکووچ نے فائنل میں تین گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والی سنسنی خیز میچ میں تین ایک…

قومی ٹیم کی سری لنکا میں عید، سرفراز کی امامت ، فواد کے چٹکلے

فوٹو : پی سی بی کولمبو: قومی ٹیم کی سری لنکا میں عید، سرفراز کی امامت ، فواد کے چٹکلےسری لنکا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کولمبو کے میں عید منائی۔ نماز عید کی امامت سابق کپتان سرفراز احمد نے کی۔ ہوٹل کے ایک بڑے ہال میں بابراعظم…

رفتارکی پیمائش تو نہیں کی لیکن غصہ ضرور 100 میل فی گھنٹہ تھا، شعیب اختر

مکہ مکرمہ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باوٴلر شعیب اختر نے فریضہ حج کے دوران بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو شیئر کردی ۔ شعیب اختر کی جانب سے فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احرام پہنے ہوئے شعیب…

ملک میں کورونا کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی شدت میں کمی آنے لگی۔مثبت کیسز کی شرح 2.73 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض دم توڑگیا اچوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 18 ہزار 385 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے…

صدرمملکت ،وزیراعظم سمیت کس سیاسی رہنماء نے کہاں نماز عید اداکی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نماز عید کراچی اور وزیراعظم شہباز شریف نے رائیونڈ جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے نماز عید بنی گالہ میں اداکی ۔۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نماز عید گڑھی خدا بخش میں اداکی۔ انہوں نے نماز عید کے…