چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن

اسلام آباد: چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن،مسلم لیگ ق کے دس دن کے اندر پارٹی الیکشن ہوں گے جس میں طارق بشیر چیمہ کو بھی فارغ کردیا عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اجلاس کے…

کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.35 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جس سے مزید ایک شخص دم توڑ گیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار678 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 693 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ…

غلاف کعبہ 30 جولائی کو تبدیل کیا جائے گا, انتظامیہ الحرمین الشریفین

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی الحرمین الشریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ غلاف کعبہ 30 جولائی ( ہفتہ کو )تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی خبررساں ادارے نے الحرمین الشریفین انتظامیہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ یکم محرم الحرام کو الحرمین انتظامیہ کے سربراہ…

مون سون سیزن، سندھ بھر میں ملیریا کے رواں سال 49 ہزار 111 کیسز رپورٹ،محکمہ صحت سندھ

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون سیزن میں مچھروں کی بھرمار ہو گئی، رواں سال ملیریا کے 49 ہزار 111 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں ملیریا کے رواں سال 49 ہزار 111 کیسز رپورٹ ہوئے، سب سے زیادہ کیسز عمر کوٹ میں…

صوبہ ہزارہ کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرنے سے حکومت کا انکار

اسلام آباد: صوبہ ہزارہ کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرنے سے حکومت کا انکار، ایک رکن اسمبلی کی طرف سے قرارداد لانے کی خواہش پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اور بھی بہت مشکلات ہیں فی الحال اس کانام بھی نہ لیں۔ ذرائع کے مطابق ایک اجلاس…

نواز شریف نے حمایت کردی، حکمران اتحاد حکومتی مدت پوری کرے گا

اسلام آباد: نواز شریف نے حمایت کردی، حکمران اتحاد حکومتی مدت پوری کرے گا، یہ فیصلہ حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپنیوقت پر ہوں گے اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویڈیو لنک کے زریعے…

تحریک انصاف کے 11ارکان قومی اسمبلی کے استعفے اسپیکر نے منظور کر لئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف کے 11ارکان قومی اسمبلی کے استعفے اسپیکر نے منظور کر لئے، پرویز اشرف کی طرف سے استعفے منظور ہونے کی تصدیق ترجمان قومی اسمبلی کی طرف سے کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے استعفوں کی منظوری کے نوٹی…

اسلامی یونیورسٹی اور فیصل مسجد باوقار سعودی تحائف ہیں،پروفیسر سجاد قمر

اسلام آباد : اسلامی یونیورسٹی اور فیصل مسجد باوقار سعودی تحائف ہیں،پروفیسر سجاد قمر کا تقریب سے خطاب، معروف اسکالر پروفیسر حافظ سجاد قمر نے کہا روشنی پھیلانے والے یہ روشن مینار دوستی اور برادرانہ تعلق کی علامت ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں…

زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عادل شیخ کی گرفتاری نری فسطائیت ہے جس سے زرداری و شریف مافیاز کی یہ ذہنیت جھلکتی ہے کہ جسے خرید نہ سکو اسے مٹا دو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں عمران…

حکومت کاعوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اسلام آباد: حکومت کاعوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نیپرا نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ سی پی پی…