کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.35 فیصد ہوگئی

57 / 100

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں جس سے مزید ایک شخص دم توڑ گیا۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار678 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 693 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر ایک شخص کا انتقال ہوگیا جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.35 فیصد ہوگئی

این آئی ایچ کا کہناہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 177 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Comments are closed.