تھر میں چرواہوں کے ساتھ
منوج گینانی
یہ بھیریو بھیل نامی ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جہاں صبح 6 بجے 11 سالہ جے رام بھیل نے دو چپاتی اور ایک کپ چائے کا ناشتہ کرنے کے لیے والدہ کے پاس بیٹھنے سے قبل ہاتھ اور چہرے کو دھویا ہے۔
ناشتہ کرنے کے بعد اس نے کچھ پرانے کپڑوں…