سوات،ایبٹ آباد سمیت 10میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن منسوخ
فوٹو: فائل
اسلام آباد:سوات ، ایبٹ آباد اور اسلام آباد سمیت ملک کے 10میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے مل منسوخ کردی ہے۔
اس حوالے سے پی ایم ڈی سی نے پبلک نوٹس بھی جاری کیا ہے جس میں رجسٹریشن منسوخ کے اعلامیہ!-->!-->!-->!-->!-->…