اپوزیشن لیڈر شہبازشریف برطانیہ چلے گئے
لاہور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف لندن روانہ ہوگئے، وہ لندن میں 10 سے 12 دن قیام کریں گے۔
شہبازشریف غیرملکی ائیرلائین سے لندن روانہ ہوئے، وہ دوحہ کے راستے لندن پہنچیں گے، جہاں دس سے پندرہ دن قیام کریں گے۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…