مصباح الحق سرفراز احمد کی خراب فارم کادفاع کرتے رہے، دوسرا میچ جیتنے کاعزم
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے ایک طویل عرصے کے بعد ٹیم میں شامل کھلاڑی کو تھوڑا وقت لگتا ہے۔سرفراز بھی پریشر میں ہیں.
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق نے واضح کیا کہ فخر زمان کو!-->!-->!-->…