کراچی،خود کشی کرنےوالے شخص کی جیب سے وزیراعظم کے نام لکھا خط ملا
فوٹو : فائل
کراچی (ویب ڈیسک)غربت اور مہنگائی نے ایک اور شخص کو خود کشی پر مجبور کر دیا، 4 بچوں کے باپ 40 سالہ شخص نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر دیا.
موصولہ پولیس رپورٹ کے مطابق متوفی کی عمر لگ بھگ 40 سال تھی اور وہ علاقہ!-->!-->!-->!-->!-->…