آرمی چیف اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے مشترکہ کوششوں کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان!-->!-->!-->…