شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے ، بیٹی اور داماد کے اثاثے قرق
لاہور: نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، بیٹے سلیمان شہباز اور بیٹی رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں قرق کرلی ہیں۔
لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی،!-->!-->!-->!-->!-->…