حکومت نے بجلی کی قیمت میں 10 ماہ تک کیلئے اضافہ کردیا
اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں 10 ماہ تک کیلئے 18 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔
بجلی کی قیمت میں اٹھارہ پیسے فی یونٹ اضافے کے نوٹیفکیشن کے بعد بجلی کا اوسط ٹیرف 13 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 13 روپے!-->!-->!-->…