سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔ پیپلز…

صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

فائل:فوٹو پارل: قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض 3 وکٹوں سے ہراکر پہلا ون ڈے میچ اپنے نام کیا تھا۔ اس میچ میں…

ہمیں شوق نہیں کہ انٹرنیٹ بند ہو اور نہ میرے پاس انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی بٹن ہے، شزا فاطمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں شوق نہیں کہ انٹرنیٹ بند ہو اور نہ میرے پاس انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی بٹن ہے۔ جہاں جہاں صارف کو مشکل ہے اس پر معذرت کرتے ہیں، قومی سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے،…

وزیراعظم تین روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔وزیراعظم قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں…

اسد قیصر پر اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات کی تعداد 17 ہوگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر پر اسلام آباد کی حدود میں درج مقدمات کی تعداد 17 ہوگئی۔ عدالتی حکم پر ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے اسد قیصر پر درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کروائیں۔ پولیس رپورٹ کے مطابق…

پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

فوٹو:فائل پاکستان کے کم عمر 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ کم عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا موسٹ ایلبو ٹو نی اسٹرائیکس کا ورلڈ ریکارڈ محض 30 سیکنڈز توڑ ڈالا۔سفیان محسود نے…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات،سپیکر قومی اسمبلی سہولت کاری کیلئے تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی سہولت کاری کیلئے تیار ہوگئے، سردار ایاز صادق نے مذاکرات کیلئے دروازے کھول دیئے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے…

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو سیول:ملک میں چند گھنٹوں کا مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطا بق صدر یون سک یول کے وکلا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول جنھیں…

ذوالفقار علی بھٹو کیس، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ مجھے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت دیگر ججز کے نوٹس پڑھنے کا اتفاق ہوا،…

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا، صائم ایوب اور سلمان آغا کے درمیان 141 رنز کی شراکت نے میچ کا پانسہ پلٹا، صائم ایوب 109 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. پاکستان نے سیریز کا فاتحانہ…