بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل تمام 7 ارکان کو اڈیالہ جیل بلالیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل تمام 7 ارکان کو اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔
مذاکراتی کمیٹی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، حامد خان، ایڈووکیٹ سلمان…