Browsing Category
کھیل
ورلڈ کپ کیلیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان
لاہور(ویب ڈیسک) دو روزہ ٹرائلز کے بعد چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی نے ہاکی ورلڈکپ کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا رضوان سینئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔
اعلان کردہ ٹیم میں مظہر عباس ، عمران بٹ،عرفان سینئر، مبشرعلی، علیم بلال، فیصل…
پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو ہراد یا
ابو ظہبی(ویب ڈیسک) پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر…
پاکستان اور نیوزی لینڈ میں تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا
دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے دونوں میچ جیت کر پاکستان پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکاہے۔ تیسرا میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق آج رات(اتوار) کو کھیلا جائے…
پاک اسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا
دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے کینگروز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ وہاب ریاض بھی منتخب کردہ سکواڈ کاحصہ ہیں
منتخب کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، امام…
پی ایس ایل فور، غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 4 ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری کردی۔
پاکستان سپر لیگ 4 کے لیے اے بی ڈویلیئر اور اسٹیون اسمتھ پلاٹینیم پلیئر کے طور پر ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔ ڈیوائن براوو، کیران پولارڈ بھی اسی…
پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں8وکٹوں سے شکست
دبئی(ویب ڈیسک) ایشیا کپ کے اپنے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔
دبئی انٹرنیشنل اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 162 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔
ہدف کے تعاقب میں بھارتی اوپنرز نے ٹیم کو شاندار آغاز…
ایشیا کپ کا آغاز کل ہوگا، ٹرافی کی تقریب رونمائی ہو گئی
دبئی( ویب ڈیسک )ایشیاء کپ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کل سے دبئی میں ہو گا آج ٹرافی کی رونمائی کرد ی گئی، تمام کپتان اکٹھے ہوئے اور میڈیا سے گفتگو کی ۔
مختصر تقریب میں ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی، ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں…
پاکستان اور زمبابوے کا پانچواں ایک روزہ میچ آج کھیلا جا ہے گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچواں ونڈے میچ آج کھیلا جاہے گا۔ پاکستان کی نظریں کلین سویپ پر ہیں ۔
دوسری طرف کیرئیر کی اٹھارویں اننگز میں تیز ترین ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ فخرزمان کا منتظر ہے، وہ کل زمبابوے…
پاک انگینڈ کر کٹ سیر یز کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق پاکستان اگلے برس ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ میں ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے میچز کھیلے گا۔
ای سی…
پاکستان نے زمبابوے کو 9وکٹوں سے ہرا دیا۔ فخر زمان کی سنچری
فوٹو: انٹرنیٹ
بولاوایو(ویب ڈیسک )پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی بر تری حاصل کر لی۔
بولاوایو میں کھیلے گئے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں…
فرانس نے فٹ بال کا عالمی کپ جیت لیا
فوٹو: انٹرنیٹ
ماسکو( ویب ڈیسک)روس کے شہر ماسکو کے لوزنیکی اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ کے آخری معرکے میں فرانس نے کروشیا کو ہرا کر ورلڈ کپ جیت لیا۔
فرانس کو کروشیا کے خلاف 18ویں منٹ میں فری کک ملی جس پر فرانسیسی کھلاڑی نے بال کو نیٹ کی طرف…
پاکستان نے زمبابوے کو 201رنز سے ہرا دیا
بلاوایو(ویب ڈیسک) پاکستان نے زمبابوے کو پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی۔
بلاوایو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا…
پاکستان نے اسٹریلیا کو ہرا کر سہ فریقی سیر یز جیت لی
فوٹو : اے ایف پی
ہرارے(ویب ڈیسک) سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔
زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
دورہ زمبا بوے کے لیے کر کٹ ٹیم کا اعلان
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لیے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
اعلامیے کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹرائی انگیولر سیریز میں فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل، شاداب…
فٹ بال ورلڈ کپ کارنگا رنگ آغاز، روس نے سعودی عرب کو 5صفر سے ہرادیا
فوٹو: ٹیلی گراف
اسلام آباد(ویب ڈیسک )روس میں فٹ بال عالمی کپ کاآغاز ہو گیا افتتاحی میچ میں میزبان روس نے سعودی عرب کو 0-5 سے ہرا دیا۔
روس نے شروع ہی سے سعودی عرب کو دباوٴ میں رکھا اور 12 ویں منٹ میں روس کے کھلاڑی غازینسکی نے گیند کو جال…
دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کرسیریز جیت لی
ایڈنبرا(ویب ڈیسک)پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 84رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔
دوسرے میچ میں بھی کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کافیصلہ کیا تاہم بلے باز پہلے میچ کی طرح بڑا سکور نہ ہوسکا۔ پاکستان نے…
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا
ایڈنبرا(ویب ڈیسک )پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دو میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں48 رنز سے ہرا دیا۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 204 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ مقررہ اوورز میں 6…
بنگہ دیش کی خواتین نے انڈیا کو ہرادیا۔ ایشین چمپین
فوٹو:آئی سی سی
کوالا لمپور(ویب ڈیسک )ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بنگلا دیش نے بھارت کو ہرا کر ٹرافی ایشین چمپین ہو نے کا اعزاز حا صل کر لیا۔
بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنائے، کپتان ہرمن پریت کور نے سب سے…
سرفراز نے ٹاس جیت کر مشکل میں ڈال دیا، 174پر ٹیم آوٹ
فوٹو۔ اے ایف پی
لیڈز(سپورٹس ڈیسک )لارڈ ٹیسٹ کی فاتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کرکے مشکلات میں ڈال دیا، پوری ٹیم 174پر آو ٹ ہوگئی۔
پہلے دن کے کھیل کا جب اختتام ہوا تو برطانیہ نے دو وکٹوں کے نقصان پر…
لارڈٹیسٹ۔ پاکستان نے انگلینڈکو 9وکٹوں سے ہرا دیا
لندن (ویب ڈیسک )پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ کے چو تھے دن ہی انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پوری انگلش ٹیم 242 رنز پر آوٹ ہو گئی اور پاکستان کو فتح کیلیے 64 رنز کا ہدف ملا جسے قومی ٹیم نے باآسانی ایک وکٹ کے نقصان…