Browsing Category
کھیل
لاہور قلند ر نے201رنز کا ہدف حاصل کرلیا، ملتان سلطان کو شکست
شارجہ(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں لاہور قلندرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دی دے۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،ملتان سلطان کے!-->!-->!-->…
پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگ کو 44رنز سے شکست
شارجہ(ویب ڈیسک )پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے نویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے دی۔
شارجہ میں ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
کریس گیل نے زیادہ چھکوں کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا
ویسٹ انڈیز کے اوپنر بلے باز کرس گیل نے شاہد آفریدی کا سب سے زیادہ چار سو چھہتر چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
انگلینڈ کے خلاف برج ٹاون میں کھیلے!-->!-->!-->!-->!-->…
ملتان کےخلاف کوئٹہ کی 8 وکٹوں سے فتح، جیت کی ہیٹرک مکمل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔
!-->!-->!-->!-->…
سزا یافتہ سلمان بٹ کی لاٹری نکل آئی، لاہو ر قلندر ٹیم میں شامل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین سلمان بٹ کی لاٹری نکل آئی، لاہو ر قلندر نے محمد حفیظ کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیا۔
پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز نے انجرڈ کپتان محمد حفیظ کی جگہ مشہور سلمان بٹ کو!-->!-->!-->…
زخمی محمدحفیظ پی ایس ایل سےآوٹ، قلندرانتظامیہ کی تصدیق
دبئی (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق قلندرز انتظامیہ نے بھی کردی۔
محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل کے پانچویں اور لاہور قلندرز کے دوسرے میچ میں انگوٹھے پر گیند لگنے کی وجہ سے!-->!-->!-->…
پشاورزلمی نےلاہور قلندر کو باآسانی7 وکٹوں سےمات دے دی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے روز دوسرے میچ میں لاہور قلندرز پشاور زلمی کے خلاف صرف 78 رنز بنائے جواب میں زلمی نے تین وکٹوں سے میچ جیت لیا۔
دبئی میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور!-->!-->!-->…
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آباد کو 7 وکٹوں سے قابو کر لیا
دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دے دیا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر!-->!-->!-->…
لاہور قلندر نے کراچی کنگ کو 22رنز سے شکست دے دی
دبئی (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی پہلی فتح حاصل کرلی۔ لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔
لاہور نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے، جواب میں کراچی کنگز!-->!-->!-->…
ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان سُپر لیگ کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو!-->!-->!-->…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرنےپشاور زلمی کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔عمر اکمل مین آف دی میچ قرار پاہے۔
دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد!-->!-->!-->…
پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
دبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد!-->!-->!-->…
پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر ونڈے سیریز جیت لی
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر پہلی بار ون ڈے سیریز جیت لی۔
دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو 4 وکٹ سے شکست دی۔ویسٹ انڈین ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے!-->!-->!-->…
پی ایس ایل میں شامل ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور کراچی کنگز کی ٹیمیں گزشتہ شب دبئی پہنچیں جب کہ دیگر ٹیمیں پہلے ہی دبئی پہنچ چکی تھیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی کرکٹ بورڈ کارویہ اس سال تبدیل ہو گا، احسان مانی
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ اداروں کو ختم نہیں کررہے بلکہ ان کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان کے انتخاب میں شفاف طریقہ کار اپنایا گیا ہے اور ان کی وجہ سے ملکی کرکٹ کو بہت!-->!-->!-->…
پاک اسٹریلیا ایک روزہ سیریز کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول کا اعلان کر دیاگیا۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز 22 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 34رنز سے ہرا دیا
دبئی (نیٹ نیوز)پاکستان کی ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈین ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں34رنز سے شکست دے دی۔
دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 240 رنز اسکور کیے،پاکستان کی جانب سے سدرہ امین نے 96 اور ندا ڈار نے!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی اور شعیب ملک کی کارکردگی سب پر بھاری، علی ترین
ملتان(نیٹ نیوز) پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے محمد عباس اور حماد اعظم سمیت دیگر سٹار کرکٹر ملتان ایئر پورٹ سے دبئی چلے گئے۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملتان سلطان کے آنر علی ترین کا کہنا تھا لالہ اور کپتان شعیب ملک کی آل راوٴنڈ!-->!-->!-->…
پی ایس ایل فور! کون کس ٹیم میں ہے ؟
اسلام آباد(زمینی حقائق) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میدانوں میں رونقیں لگنے کے قریب ہیں تمام ٹیموں کے 20رکنی اسکواڈ بھی مکمل ہو گئے ہے۔
ڈرافٹ مرحلے کے دوران گزشتہ ایڈیشن میں آخری نمبر پر آنے والے دونوں ٹیموں لاہور!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ میں شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، مکی آر تھر
دبئی( نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ دورہ جنوبی افریقا میں ناکامی کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے، کسی ایک شعبے پر ملبہ ڈال کر ٹیم میں تفرق پیدا نہیں کرنا چاہتا ہوں۔
مکی اٰرتھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->…