Browsing Category

کھیل

آئی پی ایل میچز پاکستان میں نشر کرنے پر پابندی کافیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق )حکومت پاکستان نے کا انڈین پریمیر لیگ کے پاکستان میں نشر کرنے پر پابندی کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق پابندی سے متعلق سمری منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے اور کابینہ کی منظوری ہوگئی تو پابندی لگا دی جائے

پاکستان اور اسٹریلیا کا پہلا ایک روزہ میچ 22مارچ کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز

افغانستان کی ٹیسٹ میں پہلی جیت، آئرلینڈکو7وکٹوں سے ہرادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کے شہر دہرہ دون میں آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس میچ میں افغانستان کے بیٹسمین رحمت شاہ نے کلیدی کردار ادا کیا اور انھیں مین آف دی میچ

مظفرآباداورمیرانشاہ میں پی سی ایل میچز کراہےجاہیں گے،ترجمان پاک فوج

کراچی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل

کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پی سی ایل فور ایڈیشن جیت لیا

کراچی(محمد نعیم نذیر) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے ہرا کی پی ایس ایل فور ایڈیشن جیت لیا۔ کوہٹہ کی جانب سے واٹسن 3 رنز بنا کر رن آوٹ ہوہے ،احسن نے 24

پی ایس ایل کے دوران رمیض راجہ کے چوکے چھکے

کراچی(نیٹ نیوز) سابق کپتان اور کمنٹیٹررمیز راجا کی پی ایس ایل 4 کے دوران سابق مس آسٹریلیا ایرن ہالینڈ کے ساتھ خوبصورت کیمسٹری کے چرچے پورے سوشل میڈٖیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ ایک طرف پی ایس ایل 4 کا جنون پورے عروج پر ہے شائقین کرکٹ

پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، آرمی چیف بھی شریک

کراچی(زمینی حقائق )پی ایس ایل فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انعقاد کیا گیا ۔ اختتامی تقریب سے قبل سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی

کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کافائنل آج رات 8 بجے

کراچی(محمد نعیم نذیر) آج کراچ کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی۔ پی ایس ایل 4 فائنل کا آج کا میچ رات 8 بجے کھیلا جا ہے گا  جس کے لیے

پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، فائنل رات8 بجے

کراچی(زمینی حقائق ) پی ایس ایل فور کے آج فائنل کے موقعہ پرنیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوگی، فائنل میچ آٹھ بجے شب شروع ہوگا۔ فائنل سے قبل میوزیکل کنسرٹ ہوگا، کنسرٹ کے لیے اسٹیج کی تیاری کا کام مکمل کرلیا

پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ ڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی( محمد نعیم نذیر) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے الیمنیٹر میں پشاور زلمی اسلام آباد یونائٹیڈ ڈ کو 48رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔ نیشنل سٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ بیس اوور میں 214رنز بنائے ، اسلام آباد

اسلام آباد یونائٹیڈ کی جیت، کراچی کنگ ٹورنامنٹ سے آوٹ

کراچی(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل فور کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مقامی ٹیم کراچی کنگز کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 162 رنز کا ہدف آخری اوور

کوئٹہ گلیڈی ایٹر پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (محمد نعیم نذیر)پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا کرفائنل میں پہنچ گیا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 187 رنز کے ہدف دیاتھا جس کے تعاقب میں مقررہ اوورز پشاور زلمی 7

کوئٹہ اورپشاورآج شام7بجےفائنل میں جگہ بنانےکےلیےمد مقابل ہوں گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل_4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آج مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج شام 7 بجے کھیلا جاہے گا۔ایونٹ میں دونوں

ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی(سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار، بابراعظم پہلے نمبر پر۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیم 135 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ بھارت 122 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فوجی ٹوپیوں والی بھارتی ٹیم کوپسپا کیا،عثمان خواجہ پائلٹ نکلے

سڈنی ( سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم جس دن فوجی ٹوپیاں پہن کر میدان میں اتری پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے اسی میچ میں سنچری بنا کر بھارت کو دھول چٹائی۔ عثمان خواجہ یوں تو ایک عرصہ سے کرکٹ کے میدانوں میں اپنے جوہر دکھا رہے ہیں لیکن

شائقین سے معذرت، افسردہ ہوں ، کھلاڑیوں کا احتساب ہوگا، رانا فواد

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد نے مسلسل چوتھے پی ایس ایل میں لاہور قلندر کی کارکردگی پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے شائقین سے معافی مانگی ہے۔ ملتان سلطان سے آخری میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا فواد

قلندرکی آخری میچ میں بھی ہار ،ملتان سلطان نےفتح کاتاج پہن لیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہر ا دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو

کراچی کنگ کی گلیڈی ایٹرپرفتح،عثمان شنواری نےآخری اوور میں بازی پلٹ دی

کراچی(محمد نعیم۔ نذیر)شنواری نے آخری اوور میں بازی پلٹ دی، گلیڈی ایٹرز کو آخری اوور میں جیت کیلئے صرف پانچ رنز درکار تھے لیکن عثمان شنواری کی شاندار گیند بازی کی بدولت ایسا نہیں ہو سکا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ

اسلام آباد یونائیٹڈ کی بڑی جیت، لاہورقلندر پلے آف سے آوٹ

کراچی( محمد نعیم نذیر) اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 49رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر پلے آف سے باہر کردیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 239 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز 9 وکٹوں پر 189 رنز ہی بنا سکی، فہیم اشرف نے تباہ کن