Browsing Category
کھیل
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا میچ آندھی کے باعث بے نتیجہ رہا
راولپنڈی( زمینی حقائق ) پاکستان کپ کاچھٹا میچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے درمیان کھیلا گیا جو آندھی اور بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوا۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گے میچ میں کے پی نے پہلے بیٹنگ کی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 358!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کپ،سندھ نے فیڈرل ایریا کو 85رنز سے پچھاڑ دیا
راولپنڈی(زمینی حقائق)پاکستان کپ کے پانچویں میچ میں سندھ کی ٹیم نے فیڈرل ایریا کو 85رنز سے ہرا دیا۔
عماداعظم مین آف دی میچ
پہلے کھیلتے ہوئے سندھ کی ٹیم نے احسن علی کے 115اورصاحبزادہ فرحان کے85رنز کی بدولت 385رنز کا پہاڑ جتنا سکور بنا!-->!-->!-->!-->!-->…
خیبر پختونخوا نے پنجاب کاپہاڑ جتنا341رنز کا ہدف پورا کرلیا
اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کے چوتھے روز خوشدل شاہ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت خیبر پختونخوا نے پنجاب کو4وکٹوں سے ہرا دیا۔
راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ 2019کے چوتھے میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان وہاب ریاض!-->!-->!-->!-->!-->…
چیف آف ایئر سٹاف سکوائش ٹورنامنٹ ، مصر نے دونوں ایونٹ جیت لیے
اسلام آباد(زمینی حقائق )مصر کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکواش ایونٹس اپنے نام کرلئے۔
مصر کے مصطفی اصل نے چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ hydra کا ٹائیٹل جیتا۔ فائنل میں مصطفی اصل نے ہم وطن!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کپ، بلوچستان نے سندھ کو72رنز سے ہرادیا
راولپنڈی(زمینی حقائق) پاکستان کپ کے تیسرے میچ میں بلوچستان نے سندھ کو 72رنز سے ہرادیا۔
عمادبٹ مین آف دی میچ
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گے قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سندھ نے ٹاس جیت کربلوچستان کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کپ، خیبر پختواہ نے فیڈرل ایریا کو شکست دے دی
راولپنڈی (زمینی حقائق )پاکستان کپ کے دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا نے فیڈرل ایریا کو 3وکٹوں سے شکست دے ۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے گے میچ کے قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوسرے روز فیڈرل ایریاکی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔
فیڈرل ایریا!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے میچز کے شیڈول کااعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی نے کرکٹ کے عالمی کپ سے پہلے پاکستان کے گیارہ میچز کا شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم 23اپریل کو انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں شرکت کے لئے روانہ ہوگی ، ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔
شیڈول!-->!-->!-->!-->!-->…
نیوزی لینڈکاورلڈکپ کےلیےٹیم کا اعلان ،ویلیمسن قیادت کریں گے
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔کین ویلیمسن قیادت کر یں گے۔
نیوزی لینڈ پہلا ملک ہے جس نے 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کپ، بلوچستان نے پہلے میچ میں پنجاب کو ہرا دیا
راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کپ کے پہلے میچ میں بلوچستان کافاتحانہ آغاز، افتتاحی میچ میں پنجاب کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔
پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کو 295رنز!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈکپ، فٹنس پر کوہی سمجھوتہ نہیں ہو گا، مکی آرتھر
لاہور(زمینی حقائق ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ آئندہ دو روز میں سلیکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھیں گے، ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کے لیے تیار ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں مکی آرتھر نے بتایا آسٹریلیا سے ہارنا!-->!-->!-->…
اسٹریلیا کاکلین سویپ مکمل، پاکستان پانچواں میچ بھی 20 رنز سے ہار گیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ) اسٹریلیا نے پانچواں ایک روزہ میچ 20رنز سے جیت کر پاکستان کے خلاف کلین سویپ کر لیا۔
پہلے کھیلتے ہوہے اسٹریلیا نے 328رنز بناہے جس میں عثمان خواجہ کے 98 رنز شامل تھے، پاکستان کی طرف سے عثمان شنواری نے 4وکٹیں حاصل!-->!-->!-->…
پاکستان اور اسٹریلیا کا پانچواں میچ آج کھیلا جائے گا
اسلام آباد( زمینی حقائق) پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان پانچواں ایک روزہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔
سیریز میں اسٹریلیا پہلے چاروں میچ جیت کر وائٹ واش کے قریب ہے جب کہ پاکستان کو کلین سویپ سے بچنے کیلئے آج پورا زور لگاناہے۔
چوتھے میچ!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹریلیا چوتھا ایک روزہ میچ آج 4 بجے دبئی میں
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج شام 4 دبئی میں کھیلا جا ہے گا۔
اسٹریلیا کی ٹیم تین میچز میں فتح کے بعد پہلے ہی ایک روزہ میچوں کی یہ سیر یز جیت چکی ہے۔
پاکستان ٹیم آج اپنی ساکھ بچانے کے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کوتیسرے میچ میں80 رنز سے شکست،سیریزبھی ہار دی
ابو ظہبی(زمینی حقائق) اسٹریلیا تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو80رنز سے ہرا کر سیریز پانچ میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
ابوظہبی میں بدھ کو اسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور توقع کے برعکس بڑا سکور کرنے میں کامیاب نہ!-->!-->!-->…
پاک اسٹریلیا تیسرا ایک روزہ میچ آج شام 4 بجے
ابوظہبی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اوراسٹر یلیا کے درمیان تیسراایک روزہ میچ آج شام 4 بجے ابو ظہبی میں کھیلا جا ہے گا۔
ایک روزہ میچوں کی سیر یز کے پہلے دونوں میچوں میں پاکستان کو سکست کا سامنا کر نا پڑا تھا آج شکست کی صورت میں اسٹریلیا سیر!-->!-->!-->…
پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی 8وکٹوں سے شکست
شارجہ(زمینی حقائق ) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔
پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نےمقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنائے۔ محمد رضوان!-->!-->!-->…
پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ، امام الحق پہلےہی اوورمیں آوٹ
شارجہ(زمینی حقائق )پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کر نے کا فیصلہ ،امام الحق پہلے ہی اوور میں بغیر کو ہی رن بنا ہے آوٹ ہو گیے۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے میچ شروع ہوا۔
آسٹریلیا!-->!-->!-->!-->!-->…
اسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو8وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ونڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شارجہ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281!-->!-->!-->…
پاک اسٹریلیاپہلا ایک روزہ میچ آج شام 4 بجے کھیلا جا ہے گا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جا ہے گا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل!-->…
سینئرزکےآرام کے باوجود پاکستان کوالٹی ٹیم ہے،اسٹریلوی کپتان
شارجہ(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون!-->!-->!-->…