Browsing Category
نیشنل
براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ پبلک کرد ی گئی، اداروں کا عدم تعاون
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کردی ،بیوروکریسی کے عدم تعاون کی قلعی کھل گئی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دی گئی تھی، جس کے بعد وفاقی حکومت نے براڈشیٹ کمیشن رپورٹ پبلک!-->!-->!-->…
کابینہ نے بھارت سے چینی و کپاس درآمد کی سمری مسترد کردی
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سفارشات مسترد کردی ہیں ، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز کابینہ کو یہ سمری ارسال کی تھی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ!-->!-->!-->…
ہلال احمر کا عمومی اجلاس، صوبائی گورنرز کی شرکت، 6 ارکان کا انتخاب
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)ہلال احمر پاکستان کا نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں غیر معمولی عمومی اجلاس ہوا جس میں تین صوبائی گورنرزچوہدری محمد سرور، عمران اسماعیل اورراجہ جلال حسین مقپون نے بطور صوبائی برانچز صدور وڈیو لنک پر شرکت کی.
!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی، شعیب ملک ، بابراعظم کشمیر پریمئر لیگ کی کس ٹیم میں ؟
اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک )کشمیر پریمیر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا گیاہے ،شاہد آفریدی، شعیب ملک ، بابر اعظم اور سرفراز احمد کن کن ٹیموں کا حصہ بنے ہیں تفصیلات جاری کردیں ۔
ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کشمیرپریمیر لیگ تیمور!-->!-->!-->…
اسلام آباد کا تبلیغی اجتماع ملتوی کر دیا گیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) تبلیغی جماعت نے کورونا کے باعث اسلام آباد کا سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا ہے.
یہ بات وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کی ہے ان کا کہنا ہے کہ تبلیغی جماعت نے میری درخواست پر اسلام آباد میں ہونے والا!-->!-->!-->…
وفاقی اور سندھ حکومت کا الگ الگ ویکسین خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت اور صوبہ سندھ کی چین سے الگ الگ کورونا ویکسین خریدنے تیاریاں کی جارہی ہیں وفاقی حکومت چینی کمپنی سے لاکھوں کورونا ویکسین کا معاہدہ طے پایا گیا ہے۔
پاکستان نے چین سے مجموعی طور پر ستر لاکھ ویکسین کا!-->!-->!-->…
فیس بک، ٹوئٹر، وٹس اپ کو قانون کے تابع بنانے پر کام شروع
فوٹو: نیوز باکس ، فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت نے سوشل میڈیا قوانین مرتب کرنے پر کام شروع کردیا ہے اوروزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا قوانین پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
اس حوالے سے اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین!-->!-->!-->!-->!-->…
کپتان وزراء کی فیلڈ پلیسنگ سے ناخوش، مزید تبدیلیاں متوقع
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ کی تبدیلی کے بعد اپنی ٹیم میں مزید تبدیلیاں کرنے کی تیاری کرلی ہے، کپتان اب تک کی اپنی فیلڈ پوزیشن سے مطمئن نہیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق پہلے سے کابینہ میں موجود حماد اظہر،!-->!-->!-->…
رمضان میں مساجد سے متعلق وفاقی حکومت کا اہم اعلان
اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ گزشتہ سال کی طرح پورے رمضان میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی۔
وزارت کے زیر اہتمام فیصل مسجد میں منعقدہ قومی حفظ و قرآت مقابلے کی!-->!-->!-->…
حماد اظہر نے خزانہ کا چارج سنبھالتے ہی بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) حفیظ شیخ کی جگہ وزارت خزانہ کا چارچ سنبھالنے والے حماد اظہر نے پہلے ردعمل میں ہی بڑا اعلان کردیاہے۔
حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام وزارت خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے!-->!-->!-->…
حفیظ شیخ برطرف،وزارت خزانہ حماد اظہرکے حوالے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان سونپ دیا گیاہے ، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حفیظ شیخ سے استعفیٰ لے لیا گیا ۔
عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم کے خصوصی!-->!-->!-->…
کورونا کی تیسری لہر زیادہ خطرناک ہے احتیاط کریں، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر پہلی اور دوسری لہر سے زیادہ خطرناک ہے لہٰذا تاکید کرتا ہوں تیسری لہر میں بہت احتیاط کریں۔
کورونا کی تیسری لہر کے حوالے سے قوم کےنام پیغام میں!-->!-->!-->…
مولانا اور مریم نواز علیل، سیاسی سرگرمیاں معطل، دونوں کے کورونا ٹیسٹ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان دو دن سے علیل ہیں جب کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو بھی تیز بخار اور گلے میں شدید درد کی شکایت ہے۔
مولانا فضل الرحمان کو دو روز سے بخار ہے اور وہ اپنی ڈیرہ!-->!-->!-->…
سعودی دارالحکومت ریاض میں نور ریاض فیسٹول کی رونقیں
الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری نور ریاض فیسٹول کی رونقیں اپنے جوبن پر ہیں جہاں پاکستانیوں کی بڑی تعداد ایونٹ کا حصہ بن کر لطف اندوز ہو رہی ہے.
فیسٹیول میں جگمگاتی روشنیوں سے تفریح کا ماحول دوبالا کر رہی ہیں جسے!-->!-->!-->…
کشمیر کو پس پشت ڈال کربھارت سے تجارت بحال کرنے کی تیاری
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط کو پس پشت ڈال کر حکومت پاکستان نے بھارت کے ساتھ مزاکرات شروع کرنے کے بعد تجارتی تعلقات بھی بحال کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
اس حوالے سے جنگ اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیاہے!-->!-->!-->…
پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز
ئئاسلام آباد( ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہم اتحاد کے فیصلوں کے پابند ہیں کی خواہش پر پیپلز پارٹی کو پی ڈی ایم سے نہیں نکالا جاسکتا۔
یہ بات پیپلز پارٹی کے!-->!-->!-->…
پنجاب میں وزارت اعلیٰ کاحق حمزہ شہباز کا بنتا ہے، بلاول بھٹو
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دوستوں سے درخواست ہے ذرا سا پانی پی لیں، حوصلہ رکھیں، مریم نواز سمیت دیگر لوگ پیپلزپارٹی کے خلاف بیان بازی کررہےہیں.
کراچی میں پریس!-->!-->!-->…
آپ تسلیم کریں آپ کو باپ نے باپ کے کہنے پرووٹ دئیے، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ افسوس کی بات ہے پیپلزپارٹی نے چھوٹے سے عہدے کے لیے جدوجہد کو نقصان پہنچایا، اسی چھوٹے سے فائدے اور عہدے کے لیے بی اے پی سے ووٹ لے لیا؟ پہلی دفعہ دیکھا لیڈر آ ف اپوزیشن سرکاری ارکان سے!-->…
مسلم لیگ ن نے یوسف رضا گیلانی کو بھی ‘سلیکٹڈ’ قرار دے دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے چئیرمین سینیٹ کے بعد اب سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بننے والے یوسف رضا گیلانی کو سلیکٹڈ قرار دے دیا۔
اردو پوائنٹ کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ نے کے رہنما راناء ثناءاللہ نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے!-->!-->!-->…
پٹرول بحران، معاون خصوصی ندیم بابر اور سیکرٹری پٹرولیم کو ہٹا دیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے پٹرول بحران پر معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کر دی۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس میں ان کو استعفیٰ دینے سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت!-->!-->!-->…