Browsing Category
نیشنل
غدار وہ ہوتے ہیں جو کشمیر کا سودا کریں، شاہد خاقان
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو ملک کو نقصان پہنچاتا ہے غدار وہی ہوتا ہے، غدار وہ ہوتے ہیں جو کشمیر کا سودا کرتے ہیں، غدار وہ ہوتے ہیں جو سی پیک بند کرتے ہیں، غداری اور حب…
نواز شریف کو امریکہ کا گرین سگنل ملا
ویب ڈیسک
اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے کسی تیسرے ملک کے ذریعے امریکیوں سے رابطہ کیا ، جس میں ان سے کہا کہ اس حکوموت پر دباو ڈالنے کے لیے ہماری مدد کی جائے.
ان خیالات کا اظہار سینیئر تجزیہ کار شاہین صہبائی نے کیا ۔ نجی ٹی وی چینل…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سکردو اور گلگت کا دورہ
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ درپیش چیلنجز سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے بہترین تیاری ضروری ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت پر تنقید کریں لیکن ملک پر سمجھوتہ نہیں ہو گا،شہریار آفریدی
فوٹو: فائل لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم رہنما اور چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ اداروں کے!-->!-->!-->…
مہوش حیات کے بسکٹ پر فواد چوہدری، علی محمد ،انصاف عباسی کی تڑپ
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فلمی اداکارہ مہوش حیات نے ایسا بسکٹ بیچا کہ وفاقی وزرا، اہم شخصیات اور پیمرا تک پیچھے پڑ گئے، پیمرا نے تو گالا بسکٹ کے اشتہار پر ہی نظر ثانی کی ہدایت کردی۔
پیمرا کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری!-->!-->!-->…
بغاوت کا مقدمہ درج کرنے والا پی ٹی آئی کارکن نکلا
ویب ڈیسک لاہور: نواز شریف کیخلاف مجرمانہ سازش اور بغاوت کا مقدمہ درج کرانیوالا پی ٹی آئی کا تنظیمی عہدیدار ، بدر رشید خان ہیرا لاہور میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ راوی ٹاؤن کا صدر ہے، گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ساتھ تصاویر بھی ہیں تاہم گورنر کی!-->…
سی ایس ایس کیلئے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملک بھر میں سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) 2021 کے امتحانات کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس حوالے سے سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں!-->!-->!-->…
اپوزیشن اتحاد نے ملک گیر جلسوں اور تحریک کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی جلسوں اور تحریک کا اعلان کردیاہے۔
پیر کو پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے بتایا کہ!-->!-->!-->…
کہاں ہیں بلین ٹری؟ ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا، چیف جسٹس
پشاور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نےکہا ہے کہ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے لیکن ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا۔ آپ کے درخت کہاں پر ہیں۔ ہم شام کو آرہے تھے تو دھواں ہی دھواں تھا، آپ کہتے درخت لگائے ہیں یہاں تو شاہراہ کے گرد!-->…
پارٹی کا جنازہ نکالنے والے آدھی رات کو عہدے بانٹ رہے ہیں، سردار مہتاب
ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سابق گورنر خیبر پختون خوا مرکزی نائب صدر مسلم لیگ ن سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں بدقسمتی سے جماعت کی زمہ داری جن کو سونپی گئی انہوں نے مسلم لیگ ن کو تباہی کے دھانے پہنچا دیا.
ان!-->!-->!-->…
نواز شریف کیخلاف مجرمانہ سازش اور بغاوت کا مقدمہ درج
لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف مجرمانہ سازش بغاوت اور لوگوں کو اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق غداری کا یہ مقدمہ لاہور کے شاہدرہ پولیس سٹیشن میں درج کیا گیا ہے۔ایف!-->!-->!-->…
آصف زرداری پر مزید 2 ریفرنسز میں فرد جرم عائد
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں فرد جرم عائد کردی ہے۔
احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سابق صدر آصف!-->!-->!-->…
اپوزیشن کی تحریک ریاست مخالف ہے،وزیر داخلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز شاہ نے اپوزیشن کی تحریک ریاست مخالف ہے، جمہوریت کے نام پر ملک دشمن ریلیاں نکالنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک کو ریاست مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->…
غداری اور مصنوعی کرپشن کا بیانیہ بنایا گیا، مریم اورنگزیب
فوٹو: فائل اسلام آباد ( ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غداری کا بیانیہ ملک اور جمہوریت کے نقصان کے علاوہ کچھ نہیں، ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، وفاقی ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔!-->…
آزاد کشمیر، پھر لاک ڈاون، مذہبی اجتماعات محدودکرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل مظفر آباد( شہزاد شفیع)آزاد کشمیر کابینہ نے کورونا کیسز بڑھنے کے باعث آزاد کشمیر میں دوبارہ سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے پیش بندی ہوتے ہی عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر راجا!-->!-->!-->…
کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ہے عوام ماسک پہنیں، وزیراعظم
ویب ڈیسک
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ موسم سرما کا آغاز کورونا وائرس کی دوسری لہر کے آغاز کا سبب بن سکتا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کچھ دوسری ریاستوں کے مقابلے!-->!-->!-->!-->!-->…
کیپٹن صفدر کے بغاوت کا مقدمہ درج
ویب ڈیسک
گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ریاست سے بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ،کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی.
یہ مقدمہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او کی!-->!-->!-->!-->!-->…
استعمال شدہ گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بری خبر
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔
گاڑیوں کے لین دین کے کاروبار کو دستاویزی بنانے کا آغاز کر دیا گیا ہے،جس کے تحت اب یہ بھی بتانا ہو گا کہ گاڑی کسے بیچی۔17 فیصد سیلز!-->!-->!-->…
مریم نواز کو وارننگ دیتا ہوں، میں بولا تو زلزلہ آجائے گا،شیخ رشید
فوٹو:فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شیخ رشید نے کہا ہے کہ سی پیک کیخلاف سازش کیلئے گٹھ جوڑ لندن میں ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان سے کہتا ہوں بچو، پہلے انہوں نے آپ کو استعمال کیا، اب آپ ان کو استعمال کریں۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں!-->!-->!-->…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق تشویشناک خبر
فوٹو :فائل
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےاسپتال منتقل ہونے کے بعد ٹرمپ کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپتال منتقلی کے بعد امریکی صدر کو سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہے!-->!-->!-->…