جس کے پیسے باہر پڑے ہوں وہ کبھی خارجہ پالیسی نہیں بتا سکتا

کمالیہ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے نوازشریف نے لفافہ صحافت کی بنیاد رکھی، عدلیہ پر دباو ڈالا، وزیراعظم عمرا ن خان کا کہنا تھا کہ حکومت جانا تو معمولی چیز ہے اگر کرپشن کے خلاف میری جان بھی چلی جائے تو بھی ان چوروں کو نہیں چھوڑوں…

عمران خان کی بوٹ پالش ختم، اب بوٹ چانٹے پر اتر آئے ہیں، بلاول

پارہ چنار(ویب ڈیسک)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کی بوٹ پالش ختم، اب بوٹ چانٹے پر اتر آئے ہیں، بلاول کا کہنا تھا کہ عمران خان سامنےدھمکیاں دیتا ہے اور پیٹھ پیچھے بھیک مانگ رہا ہے۔ پارا چنار جلسہ سے خطاب کرتے…

حکومت کااپنے اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے ایک اور رابطہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کااپنے اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے ایک اور رابطہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےوزیراعظم عمران خان کا پیغام پہنچایا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور پرویز خٹک نے اسلام آباد…

شہریار آفریدی کی پارلیمنٹ میں خود کش حملہ کی خواہش، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی پارلیمنٹ میں خود کش حملہ کی خواہش، ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں وہ خودکش حملے کرنے کی بات کر رہے ہیں. ویڈیو میں شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ خودکشی حرام نہ ہوتی تو اپنے جسم پر بارود…

عمران نیازی تمہارا اقتدار عوام کی بددعاؤں نے ختم کردیا، مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے وی جو بڑی رعونت سے کہتا تھا این آر او نہیں دوں گا آج خود ایڑیاں رگڑ رگڑ کر این آر او مانگ رہا ہے. لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں مریم نواز نے کہا یہ مکافات عمل ہے، انھوں نےعمران خان…

بھائی نے 4 ہزار روپے کیلئے سگی بہن کو قتل کردیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد(طیبہ خان) اوکاڑہ میں سفاک شخص نے صرف چار ہزار روپے ادھار کی خاطر حقیقی بہن کو قتل کردیا.  قتل کی یہ لرزہ خیزواردات اکاڑہ کے نواحی علاقے مپا لکے میں کی گئی جہاں مقامی شخص ذوالفقار نے بہن کو قتل کیا۔ بتایا جاتاہے

ویرات کوہلی کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو ، جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑیگا

فوٹو: اسکرین گریب لاہور( ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی گانا گاتے ہوئے ویڈیو ، جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑیگا، کرکٹر کے ساتھ ایک خاتون گلوکارہ بھی اس کا ساتھ دے رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی کی یہ ویڈیو پرانی ہے تاہم متعلقہ…

قومی اسمبلی کا اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی کر دیا گیا

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کا اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی کر دیا گیا ، اپوزیشن نے احتجاج نہیں کیا، اسپیکر اسد قیصر نے رکن اسمبلی کی وفات کے پیش نظر اجلاس فاتحہ کے بعد پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کرنے کی روایت…

خاتون کو کتے کے پکڑنے اور لہولہان کرنے کی ویڈیو وائرل

کولمبیا(ویب ڈیسک) خاتون کو کتے کے پکڑنے اور لہولہان کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کتا لفٹ میں خاتون کو قابو کئے ہوئے ہے. یہ واقعہ کولمبیا کا ہے جہاں 25 سالہ خاتون کے پالتو کتے نے پکڑا اور پھر اسے بھنبھوڑ کر شدید زخمی کر دیا جس کی سی…

سرحد پار سے دہشتگردوں کی پاکستان داخلے کی کوشش ناکام، 4 جوان شہید ہو گئے

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی پاکستان داخلے کی کوشش ناکام، 4 جوان شہید ہو گئے، فرار ہوتے دہشتگردوں کے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں. آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پار سے دہشت گردوں نے پاکستان میں داخل…