شاہین شاہ نے 4بالز پر 4وکٹیں حاصل کرکے دھوم مچادی
فوٹو:ہمپشائر ٹوئٹر اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے اسٹار فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ٹی20 چیمپئن شپ میں ہمپشائر کی طرف سے کھیلتے ہوئے چار گیندوں پر چار وکٹیں جب کہ مجموعی طورپر میچ میں6وکٹیں حاصل کیں۔
شاہین شاہ آفریدی!-->!-->!-->…