برطانوی خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر کو محمد رضوان کا بے چینی سے انتظار

اسلام آباد( ویب ڈیسک)برطانوی خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر کو محمد رضوان کا بے چینی سے انتظار ہے ،ان کا کہنا نے رضوان سے سسکس کا معاہدہ شاندار ہے۔ برطانوی ویمن کرکٹرسارہ ٹیلر نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ محمد رضوان سے سیکھنے کے لیے انتظار نہیں کر…

اسلام آباد میں2چھٹیوں کااعلان، موبائل فون سروس بند نہیں ہوگی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اسلام آباد میں2چھٹیوں کااعلان، موبائل فون سروس بند نہیں ہوگی، حکومت کی طرف سے موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیاگیا۔ اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح کیاکہ وزرات…

سپریم کورٹ نے گریڈ7تک ملازمین بحال کردیئے، باقی ٹیسٹ دیں گے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے گریڈ7تک ملازمین بحال کردیئے، باقی ٹیسٹ دیں گے،عدالت نے سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کردیں۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز برطرف ملازمین کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج سنایا گیا، آرٹیکل…

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 3جنوری سے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، این سی او سی کا اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں پر تفصیلی غور کے بعد فیصلہ سامنے آیا۔ این سی او سی کا خصوصی اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر…

افغانستان میں انسانی بحران جنم لے رہاہے، سیکرٹری جنرل او آئی سی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی غیر معمولی کانفرنس اتوار کو اسلام آباد میں ہو رہی ہے غیرملکی مندوبین کی آمد شروع ہوگئی. او آئی سی کانفرنس کے موقع پر شاہراہ دستور اور غیر ملکی مہمانوں کے راستے کے ساتھ…

کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی ویڈیو

فوٹو : پی سی بی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی ویڈیو ، یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سے ریلیز کی گئی ہے. ورلڈ ریکارڈ ہولڈ کپتان بابراعظم اعظم اور ریکارڈ ساز محمد رضوان ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے نظر آتے ہیں،…

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ ریکارڈ کیساتھ کلین سوئپ

فوٹو : پی سی بی کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈ ریکارڈ کیساتھ کلین سوئپ مکمّل، مہمان ٹیم پہاڑ جتنا ٹارگٹ دے کر بھی دفاع نہ کر سکی. کراچی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان…

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریز ملتوی کردی گئی، یہ فیصلہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد کیا گیا ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز…

ربجا کا ہزارہ جرنلسٹس کی کابینہ کے اعزاز میں استقبالیہ

اسلام آباد(پریس ریلیز) راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن (ربجا) ربجا کا ہزارہ جرنلسٹس کی کابینہ کے اعزاز میں استقبالیہ، جڑواں شہروں کے صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں ہونے والے استقبالیہ میں…

حکومت کا جسٹس (ر) وجہیہ کیخلاف  مقدمہ درج کرا نے کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت کا جسٹس (ر) وجہیہ کیخلاف  مقدمہ درج کرا نے کا اعلان ، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے لوگوں کی عزت نفس کو مجروح کرنے کے لیے باقاعدہ مہمات چلائی جاتی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…