افغانستان میں عدم استحکام سے مہاجرین کا مسئلہ پیدا ہو جائے گا، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام سے منفی سوچ رکھنے والے عناصرمضبوط ہوں گے، افغانستان میں عدم استحکام سے مہاجرین کا مسئلہ پیدا ہو جائے گا، عمران خان نے کہا ہمیں صورتحال کا ادراک کرنا ہے ۔ اسلام…

وزیراعظم عمران خان کے جملہ’گھبرانہ نہیں ہے’ پر فلم بن گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے جملہ'گھبرانہ نہیں ہے' پر فلم بن گئی ہے اور اس فلم کا آفیشل ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کے ٹیزر ریلیز کے زریعے مرکزی اداکاروں کی جانب سے مداحوں کو خوشخبری دی گئی ہے کہ یہ فلم آئندہ برس ریلیز ہوگی اور…

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع

فوٹو : فائل  ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، دن بھر پولنگ کے دوران بعض جگہوں پر لڑائی جھگڑے کےواقعات بھی ہوئے۔ بلدیاتی انتخابات کی پولنگ شام 5 بجے ختم ہو گئی تھی جبکہ زیادہ تر…

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس آج ہورہا ہے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس آج ہو رہا ہے ، پاکستان اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے سترہویں غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ اسلام آباد میں آج ہونے والا…

ڈیری سیکٹرلائیو سٹاک ونگ سے رابطہ کیلئے نمائندے نامزد کرے، ڈاکٹراکرم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اینیمل ہسبینڈری کمشنر ،وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر محمد اکرم کی زیر صدارت پاکستان کارپوریٹ ڈیری سیکٹر کے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ…

کراچی میں دھماکہ سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی میں دھماکہ سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ان ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی، مرنے والوں میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عالمگیرخان کے والد بھی شامل ہیں۔ یہ دھماکہ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پراچہ چوک کے قریب…

فراش ٹاؤن میں ووٹرز اندراج مہم جاری، 500 ووٹ درج کرلئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فراش ٹاؤن میں ووٹرز اندراج مہم جاری، 500 ووٹ درج کرلئے گئے ہیں،الیکشن کمیشن کی ووٹ اندراج مہم میں فراش ٹاون ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران بھر پور معاونت کررہے ہیں. الیکشن کمیشن کے تحت ووٹ اندراج مہم میں الیکشن…

شادی تقریب کیلئے جمع لوگوں پر بس چڑھ گئی، 8 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل پھالیہ(ویب ڈیسک) شادی تقریب کیلئے جمع لوگوں پر بس چڑھ گئی ،8 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والے شادی کی تقریب میں جانے کیلئے لئے اکٹھے ہوئے تھے. حادثہ ضلع منڈی بہاؤ الدین کی تحصیل پھالیہ میں ٹاہلی اڈا کے قریب حادثہ پیش آیا حادثے…

افغانستان پر مسلط کردہ امریکی جنگ جنونی عمل تھا، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون میں کوئی افغان شہری ملوث نہیں تھا لیکن افغانستان پرامریکا کی مسلط کردہ جنگ ایک جنونی عمل تھا۔ غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہاامریکا نے افغانستان…

بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو ہرادیا

ڈھاکہ( ویب ڈیسک)بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو ہرادیا،اہم میچ میں پاکستانی کھلاڑی دباو کا شکار رہے اور زیادہ تر دفاع کرتے دکھائی دیئے۔ ڈھاکا میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اس ہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے…